سل ریوی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سِل، پھیپھڑے کی سِل جو دیگر تمام اقسام سِل کی نسبت بکثرت واقع ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سِل، پھیپھڑے کی سِل جو دیگر تمام اقسام سِل کی نسبت بکثرت واقع ہوتی ہے۔